سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی شام ساڑھے پانچ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قانون سازی سمیت ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔بعدازاں ایوان بالا کی کارروائی جمعہ کی شام ساڑھے پانچ بجے تک ملتوی کر دی گئی۔
سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی شام ساڑھے پانچ بجے تک ملتوی
اسلام آباد۔10جون (اے پی پی):سینیٹ کا اجلاس جمعہ کی شام ساڑھے پانچ بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں قانون سازی سمیت ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔بعدازاں ایوان بالا کی کارروائی جمعہ کی شام ساڑھے پانچ بجے تک ملتوی کر دی گئی۔









