لاہور۔10جون (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے تکنیکی خرابی کی بنا پر مظفر آباد کے قریب پاک آرمی کےہیلی کاپٹر حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلی مریم نوازکا مظفر آباد میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہارافسوس، جام شہادت نوش کرنے والوں کو خراج عقیدت
لاہور۔10جون (اے پی پی):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے تکنیکی خرابی کی بنا پر مظفر آباد کے قریب پاک آرمی کےہیلی کاپٹر حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعلی مریم نواز نے ایم آئی 17ہیلی کاپٹر حادثے میں جام شہادت نوش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور شہدا کے خاندانوں سے ہمدردی و تعزت کا اظہار کیا ہے۔