شام اور عراق میں دہشت گردوں کے تمام ٹھکانے تباہ کریں گے، ترک صدر

انقرہ ۔ 04 نومبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں قائم دہشت گردوں کے تمام ٹھکانے تباہ کیے جائیں گے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کی مغربی ریاست منیسا میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب میں صدر اردوآن نے کہا کہ ترکی کی مسلح افواج شام اور عراق میں موجود دہشت گردوں کے …

انقرہ ۔ 04 نومبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے کہا ہے کہ شام اور عراق میں قائم دہشت گردوں کے تمام ٹھکانے تباہ کیے جائیں گے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق ترکی کی مغربی ریاست منیسا میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب میں صدر اردوآن نے کہا کہ ترکی کی مسلح افواج شام اور عراق میں موجود دہشت گردوں کے تمام ٹھکانوں کو تباہ کریں گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply