ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

کوالالمپور ۔ 04 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ متبادل خوردنی آئلز کے نرخوں اور طلب کا کم ہونا ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جنوری کیلئے پام آئل کے سودے 0.5 فیصد کم ہوکر 2806 رنگٹ (662.73 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply