گوجرانوالہ ۔ 04 نومبر (اے پی پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ محمد نوازشریف کی قیادت کی بدولت ناممکنات بھی ممکنات میں بدل گئیں ، اندھیروں میں ڈوبا پاکستان صرف چار سال میں پر امن اور روشن ہو نے لگ گیا ، محمدشہباز شریف نے 2008ءکے بعدپنجاب میں ترقیاتی کاموں کے وہ جال بچھائے جن کی ماضی میںکوئی مثال نہیں ملتی، ان خیالات کا اظہار …
محمدنواز شریف کی قیادت پاکستان کی ترقی اور امن کی ضامن ہے،وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان

مزید خبریں
گوجرانوالہ ۔ 04 نومبر (اے پی پی) وزیر دفاع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ محمد نوازشریف کی قیادت کی بدولت ناممکنات بھی ممکنات میں بدل گئیں ، اندھیروں میں ڈوبا پاکستان صرف چار سال میں پر امن اور روشن ہو نے لگ گیا ، محمدشہباز شریف نے 2008ءکے بعدپنجاب میں ترقیاتی کاموں کے وہ جال بچھائے جن کی ماضی میںکوئی مثال نہیں ملتی، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایپکا بلڈنگز کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری کے موقع پر شرکا ءسے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








