وفاقی وزیر پوسٹل سروسز مولانا امیز زمان کا اسلام آباد میں تاجر برادری کے نمائندوں اور اعلی سطحی اجلاس کے دوران اظہار خیال

اسلام آباد ۔ 04 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پوسٹل سروسز نے محکمہ ڈاک کے اصلاحاتی ایجنڈا کی جلد سے جلد تکمیل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی کاروباری برادری کو سہولت کیلئے پوسٹل لاجسٹک کمپنی کا آغاز کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں تاجر برادری کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ محکمہ ڈاک میں جلد اصلاحات متعارف کرائے …

اسلام آباد ۔ 04 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پوسٹل سروسز نے محکمہ ڈاک کے اصلاحاتی ایجنڈا کی جلد سے جلد تکمیل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی کاروباری برادری کو سہولت کیلئے پوسٹل لاجسٹک کمپنی کا آغاز کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں تاجر برادری کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ محکمہ ڈاک میں جلد اصلاحات متعارف کرائے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک معاہدے کی تکمیل سے ملک میں معاشی انقلاب آئے گا اور محکمہ ڈاک کاروباری برادری کو سہولت کیلئے پوسٹل لاجسٹک کمپنی متعارف کرانے جارہی ہے تاکہ تاجر برادری کو محکمہ کی معیاری خدمات کی فراہمی کو یقینی بنایا جاسکے۔

مزید خبریں

Leave a Reply