جاری مالی سال 26-2025کے دوران ملک میں بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ 91 لاکھ اور گائے بیل کی تعداد 6 کروڑ 19 لاکھ ریکارڈ کی گئی۔جمعرات کو یہا ں جاری اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے دوران ملک میں بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ 91 لاکھ ، گائے بیل کی تعداد 6 کروڑ 19 لاکھ
جاری مالی سال 26-2025کے دوران ملک میں بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ 91 لاکھ اور گائے بیل کی تعداد 6 کروڑ 19 لاکھ ریکارڈ کی گئی

مزید خبریں
اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):جاری مالی سال 26-2025کے دوران ملک میں بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ 91 لاکھ اور گائے بیل کی تعداد 6 کروڑ 19 لاکھ ریکارڈ کی گئی۔جمعرات کو یہا ں جاری اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے دوران ملک میں بھینسوں کی تعداد 4 کروڑ 91 لاکھ ، گائے بیل کی تعداد 6 کروڑ 19 لاکھ ، دنبے اور بھیڑ وں کی تعداد 3 کروڑ 35 لاکھ ، بکریوں کی تعداد 9 کروڑ 18 لاکھ ریکارڈ گئی۔
اکنامک سروے کے مطابق اونٹوں کی تعداد 11 لاکھ 93 ہزار جبکہ گھوڑوں کی تعداد 3 لاکھ 86 ہزار اورگدھوں کی تعداد 61 لاکھ 60 ہزار ریکارڈ کی گئی۔








