امریکی صدر نیویارک سٹاک مارکیٹ کے ذریعے آرامکو کمپنی کے حصص کی فروخت کے خواہاں

واشنگٹن ۔ 05 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کی جانب سے آرامکو کمپنی کے حصص کی پہلی مرتبہ نیو یارک سٹاک ایکسچینج کے ذریعے فروخت کو سراہیں گے اور یہ اقدام امریکا کے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہوگا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بات گزشتہ روزاپنے ایک بیان میں کہی۔

Leave a Reply