جاری مالی سال 26۔2025 میں جنگلات کے شعبہ کی شرح نمو2فیصد ، ماہی گیری کے شعبہ کی شرح نمو1.6فیصد اورصنعتی شعبہ کی شر ح نمو3.5فیصد رہی ہے۔
جاری مالی سال میں شعبہ جنگلات کی شرح نمو2فیصد ،ماہی گیری کی 1.6فیصد ،صنعتی شعبہ کی 3.5فیصد رہی،اقتصادی سروے رپورٹ

مزید خبریں
اسلام آباد۔11جون (اے پی پی):جاری مالی سال 26۔2025 میں جنگلات کے شعبہ کی شرح نمو2فیصد ، ماہی گیری کے شعبہ کی شرح نمو1.6فیصد اورصنعتی شعبہ کی شر ح نمو3.5فیصد رہی ہے۔ جمعرات کو یہاں جاری اقتصادی جائزہ رپورٹ برائے مالی سال 26۔2025کے مطابق رواں مالی سال میں جنگلات کے شعبہ کی شرح نمو2فیصد جبکہ ماہی گیری کے شعبہ کی شرح نمو1.6فیصد اور صنعتی شعبہ کی شر ح نمو3.5فیصد رہی ہے۔واضح رہے کہ رواں مالی سال کےلئے جنگلات کے شعبہ کی ترقی کا ہدف 3.5 فیصد، ماہی گیری کےلئے ترقی کا ہدف3 فیصداورصنعت کےلئے ترقی کا ہدف 4.3 فیصد مقرر کیا گیا تھا۔







