سری نگر۔11جون (اے پی پی):بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک کم عمر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا رہنما ملوث پایا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مجرم کی شناخت بی جے پی رہنما ریاض احمد شیخ کے طور پر ہوئی ہے،جو ضلع کے علاقے بونیار نوشہرہ کا رہائشی ہے ۔ ریاض شیخ کو 17 سالہ لڑکی کی شکایت …
بارہمولہ،کم عمر لڑکی سے جنسی زیادتی میں بی جے پی رہنما ملوث پایا گیا

مزید خبریں
سری نگر۔11جون (اے پی پی):بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک کم عمر لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا رہنما ملوث پایا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مجرم کی شناخت بی جے پی رہنما ریاض احمد شیخ کے طور پر ہوئی ہے،جو ضلع کے علاقے بونیار نوشہرہ کا رہائشی ہے ۔ ریاض شیخ کو 17 سالہ لڑکی کی شکایت پر بدھ کو گرفتار کیا گیا۔








