چینی وزیر خارجہ 13 جون سے منگولیا کا 3 روزہ دورہ کریں گے،ترجمان

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی 13 جون سے منگولیا کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔

بیجنگ۔11جون (اے پی پی):چین کے وزیر خارجہ وانگ یی 13 جون سے منگولیا کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ شنہوا کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے جمعرات کو بتایا کہ وزیر خارجہ وانگ یی اپنی منگولیا کی ہم منصب بیتسیتسیگ بتمونخ کی دعوت پر 13 سے 15 جون تک وہاں کا دورہ کریں گے۔

مزید خبریں