پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اور چھ ماہ کے مختصر کورسسز میں داخلوں کا آغاز آئندہ سمسٹر سے ہوگا

اسلام آباد ۔ 05 نومبر (اے پی پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ فاصلاتی غیر رسمی و تعلیم جاریہ نے فاصلاتی نظام تعلیم کے اداروں میں کام کرنے والے اساتذہ کی تربیت کے لئے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اور چھ ماہ دورانیہ کے مختصر کورسسز تیار کرلئے ہیں ان تعلیمی پروگرامز میں داخلوں کا آغاز آئندہ سمسٹر یعنی فروری 2018سے کیا جائے گا۔

Leave a Reply