سرینگر ۔ 05 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اور تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے کی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے اور بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کیلئے ظلم و جبر ، توڑ پھوڑ اور قید و بند کی پالیسی پر بدستور عمل پیرا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے …
بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کیلئے ظلم و جبر ، توڑ پھوڑ اور قید و بند کی پالیسی پر بدستور عمل پیرا ہے، سید علی گیلانی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 05 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس اور تحریک حریت جموں وکشمیر کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ علاقے کی صورتحال انتہائی گھمبیر ہے اور بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کیلئے ظلم و جبر ، توڑ پھوڑ اور قید و بند کی پالیسی پر بدستور عمل پیرا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر میں تحریک حریت کی مجلس شوریٰ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت مقبوضہ علاقے اور بھارت کی جیلیں کشمیری آزادی پسند رہنماﺅں ، کارکنوں اور عام کشمیریوں سے بھری پڑی ہیں۔ ا








