محکمہ صحت بلوچستان نے مزید4ڈاکٹرز کو قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر معطل کردیاہے۔ سیکرٹری صحت مجیب الرحمن پانیزئی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پی جی ایم آئی میں جونیئررجسٹرار ڈاکٹرعبدالحئی
کوئٹہ میں مزید4ڈاکٹرز قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر معطل

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 11 جون (اے پی پی):محکمہ صحت بلوچستان نے مزید4ڈاکٹرز کو قواعد وضوابط کی خلاف ورزی پر معطل کردیاہے۔ سیکرٹری صحت مجیب الرحمن پانیزئی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پی جی ایم آئی میں جونیئررجسٹرار ڈاکٹرعبدالحئی
میڈیکل آفیسرکامیار خان ،ہیلتھ ڈائریکٹریٹ میں ڈپٹی ڈائریکٹر ڈاکٹرفیاض مستوئی اور ڈاکٹرعلی حیدر کوقواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، ہڑتال، خلافِ ضابطہ سرگرمیوں اور محکمہ جاتی نظم و ضبط کی پامالی کے معاملات پر معطل کردیاہے۔








