اسلام آباد ۔ 05 نومبر (اے پی پی) الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے رہنماءعلیم خان کے خلاف سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی درخواست پر مزید سماعتکل (پیر) کو ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں 5رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔
الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے رہنماءعلیم خان کے خلاف سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی درخواست پر مزید سماعت کل ہوگی

مزید خبریں