سرےنگر۔ 06 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیر ی عوام کو سب سے زیادہ فوجی دباو¿ کا شکار ہونےوالی انسانی آبادی قرار دیتے ہوئے افسوس ظاہر کیا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار بھارت کشمیریوں کو فوجی طاقت کے بل پر اظہاررائے کی آزادی کے حق سے محروم رکھنے کی سامراجی پالیسی پر گامزن ہے۔
حریت قیادت کسی بھی صورت میں قوم کو مایوس نہیں کرے گی، ترجمان

مزید خبریں