وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026کے لئے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی )کے تحت ایس آ ئی ایف سی کےمنصوبوں کےلئے 47 کروڑ 97 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا ہے۔ جمعہ کویہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویزات کے اعدادوشمار کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے لئے 47 کروڑ 97 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے …
پی ایس ڈی پی کے تحت ایس آ ئی ایف سی کے منصوبوں کےلئے 47 کروڑ 97 لاکھ روپے مختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 27-2026کے لئے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی )کے تحت ایس آ ئی ایف سی کےمنصوبوں کےلئے 47 کروڑ 97 لاکھ روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کیا ہے۔ جمعہ کویہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویزات کے اعدادوشمار کے مطابق خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے لئے 47 کروڑ 97 لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں ۔






