پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ( پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی سال کے لئے وزارت قومی صحت کے زچہ بچہ اور بچوں کی صحت کے مرکز گوڑھا شایان کے قیام کے منصوبہ کےلئے 144.584 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں ۔
وزارت قومی صحت کے زچہ بچہ اور بچوں کی صحت کے مرکز گوڑھا شایان کے قیام کے منصوبہ کیلئے 144.584 ملین روپے مختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ( پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی سال کے لئے وزارت قومی صحت کے زچہ بچہ اور بچوں کی صحت کے مرکز گوڑھا شایان کے قیام کے منصوبہ کےلئے 144.584 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں ۔ جمعہ کو جاری پی ایس ڈی پی کی دستاویز کے مطابق زچہ بچہ اور بچوں کی صحت کے مرکز کے منصوبہ کے لئے 30 جون 2026 تک متوقع اخراجات کا حجم 315.729 ملین روپے تک ہے جبکہ آئندہ مالی سال کےلئے زچہ بچہ اور بچوں کی صحت کے مرکز گوڑھا شایان کے قیام کے منصوبہ کےلئے 144.584 ملین روپے کا فنڈ مختص کیا گیا ہے۔






