وزارت قومی صحت کے وزیراعظم کے شوگر سے تحفظ کےلئے قومی پروگرام منصوبہ کےلئے 500.000 ملین روپے مختص

پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی سال کےلئے وزارت قومی صحت کے وزیراعظم کے شوگر سے تحفظ کےلئے قومی پروگرام منصوبہ کےلئے 500.000 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی سال کےلئے وزارت قومی صحت کے وزیراعظم کے شوگر سے تحفظ کےلئے قومی پروگرام منصوبہ کےلئے 500.000 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔ جمعہ کو جاری پی ایس ڈی پی کی دستاویز کے مطابق وزیراعظم کے شوگر سے تحفظ کے قومی پروگرام منصوبہ کےلئے 30 جون 2026 تک متوقع اخراجات کا حجم 49.864 ملین روپے تک ہے جبکہ آئندہ مالی سال کےلئے وزیراعظم کے شوگر سے تحفظ کے قومی پروگرام منصوبہ کےلئے 500.000 ملین روپے فنڈ مختص کیا گیا ہے۔

 

مزید خبریں