وزارت قومی صحت کے مربوط بیماریوں کی نگرانی اور ردعمل کے نظام کی تشکیل اور ترقی کے منصوبہ کےلئے 711.995 ملین روپے مختص

پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ( پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی سال کےلئے وزارت قومی صحت کے مربوط بیماریوں کی نگرانی اور ردعمل کے نظام کی تشکیل اور ترقی کے منصوبہ کےلئے 711.995 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ( پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی سال کےلئے وزارت قومی صحت کے مربوط بیماریوں کی نگرانی اور ردعمل کے نظام کی تشکیل اور ترقی کے منصوبہ کےلئے 711.995 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔

جمعہ کو جاری پی ایس ڈی پی کی دستاویز کے مطابق مربوط بیماریوں کی نگرانی اور ردعمل کے نظام کی تشکیل اور ترقی کے منصوبہ کےلئے 30 جون 2026 تک متوقع اخراجات کا حجم 2957.066 ملین روپے تک ہے جبکہ آئندہ مالی سال کے مربوط بیماریوں کی نگرانی اور ردعمل کے نظام کی تشکیل اور ترقی کے منصوبہ کےلئے 711.995 ملین روپے فنڈ مختص کیا گیا ہے۔

مزید خبریں