وزارت قومی صحت کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کینسر ہسپتال کےلئے آلات کی خریداری کے منصوبہ کےلئے 1500.000 ملین روپے مختص

وزارت قومی صحت کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کینسر ہسپتال کےلئے آلات کی خریداری کے منصوبہ کےلئے 1500.000 ملین روپے مختص

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ( پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی سال کے لئے وزارت قومی صحت کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کینسر ہسپتال کےلئے آلات کی خریداری کے منصوبہ کےلئے 1500.000 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔

جمعہ کو جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کینسر ہسپتال کےلئے آلات کی خریداری کے منصوبہ کےلئے 30 جون 2026 تک متوقع اخراجات کا حجم 900.00 ملین روپے تک ہے جبکہ آئندہ مالی سال کےلئے وفاقی دارالحکومت میں کینسر ہسپتال کے لئے آلات کی خریداری کے منصوبہ کےلئے 1500.000 ملین روپے فنڈ مختص کیا گیا ہے۔

 

مزید خبریں