وزارت قومی صحت کے پمز میں فالج کے علاج کےلئے خصوصی یونٹ کا قیام اور انتہائی نگہداشت کی سہولت میں توسیع منصوبہ کےلئے 500.000 ملین روپے مختص

وزارت قومی صحت کے پمز میں فالج کے علاج کےلئے خصوصی یونٹ کا قیام اور انتہائی نگہداشت کی سہولت میں توسیع منصوبہ کےلئے 500.000 ملین روپے مختص

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام ( پی ایس ڈی پی)کے تحت آئندہ مالی سال کےلئے وزارت قومی صحت کے پمز میں فالج کے علاج کےلئے خصوصی یونٹ کا قیام اور انتہائی نگہداشت کی سہولت میں توسیع منصوبہ کےلئے 500.000 ملین روپے مختص کئے گئے ہیں ۔

جمعہ کو جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق پمز میں فالج کے علاج کےلئے خصوصی یونٹ کا قیام اور انتہائی نگہداشت کی سہولیات میں توسیع منصوبہ کےلئے 30 جون 2026 تک متوقع اخراجات کا حجم 968.000 ملین روپے تک ہے جبکہ آئندہ مالی سال کےلئے پمز میں فالج کے علاج کےلئے خصوصی یونٹ کا قیام اور انتہائی نگہداشت کی سہولیات میں توسیع منصوبہ کےلئے 500.000 فنڈ مختص کیا گیا ہے۔

مزید خبریں