پی ایس ڈی پی کے تحت بلوچستان کے ضلع کیچ میں گشکور ڈیم کی تعمیرکے منصوبہ کےلئے 1300ملین روپے کا بجٹ مختص
پی ایس ڈی پی کے تحت بلوچستان کے ضلع کیچ میں گشکور ڈیم کی تعمیرکے منصوبہ کےلئے 1300ملین روپے کا بجٹ مختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال 27-2026 میں سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آبی وسائل ڈویژن کےبلوچستان کے ضلع کیچ میں گشکور ڈیم کی تعمیرکے منصوبہ کےلئے 1300ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔ جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ11789.592ملین روپے ہے جبکہ 30 جون 2026تک منصوبہ پر6397.310ملین روپے کے اخراجات متوقع ہیں ۔ واضح رہے کہ آئندہ مالی سال میں گشکور ڈیم کی تعمیرکے منصوبہ کےلئے 1300ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔







