آئندہ مالی سال 27-2026 میں سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آبی وسائل ڈویژن کےبلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں پٹ فیڈر کینال سسٹم کی ری ماڈلنگ کے منصوبہ کےلئے 3000ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔
پی ایس ڈی پی کے تحت ضلع نصیر آباد میں پٹ فیڈر کینال سسٹم کی ری ماڈلنگ کے منصوبہ کےلئے 3000ملین روپے کا بجٹ مختص

مزید خبریں
اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):آئندہ مالی سال 27-2026 میں سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت آبی وسائل ڈویژن کےبلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں پٹ فیڈر کینال سسٹم کی ری ماڈلنگ کے منصوبہ کےلئے 3000ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔
جمعہ کو یہاں جاری پی ایس ڈی پی دستاویز کے مطابق اس منصوبہ پر مجموعی لاگت کا تخمینہ61793.367ملین روپے ہے جبکہ 30 جون 2026تک منصوبہ پر11356.188ملین روپے کے اخراجات متوقع ہیں ۔ واضح رہے کہ آئندہ مالی سال میں بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں پٹ فیڈر کینال سسٹم کی ری ماڈلنگ کے منصوبہ کےلئے 3000ملین روپے کا بجٹ مختص کیاگیا ہے۔








