سینیٹ میں مالیاتی بل 27-2026 کی کاپی پیش کر دی گئی

سینیٹ میں مالیاتی بل 27-2026 کی کاپی پیش کر دی گئی

اسلام آباد۔12جون (اے پی پی):سینیٹ میں مالیاتی بل 27-2026 کی کاپی پیش کر دی گئی ۔جمعہ کو چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے مالیاتی بل 27-2026 کی کاپی پیش کی۔

مزید خبریں