جموں کے مسلمانوں کا قتل عام نسل کشی کی بدترین کارروائی تھی، سیّد علی گیلانی

سرینگر ۔ 7 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںکل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیّد علی گیلانی نے شہداءجموں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقسیم ہند کے وقت جب لوگ آزادی کے ترانے گارہے تھے اس وقت سفاک اور ظالم حکمران جموں میں 5لاکھ کے قریب مسلمانوں کا قتل عام کر رہے تھے۔

Leave a Reply