والالمپور ۔ 07 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار اور سٹاک میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جنوری کیلئے پام آئل کے سودے 0.8 فیصد کم ہوکر 2783 رنگٹ (657.92 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 33960 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں