قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی

اسلام آباد۔15جون (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ پیر کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بحث جاری رہی۔ ایوان کی کارروائی صبح 11 بجے شروع ہو کر 8 بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہی۔

بعد ازاں صدر نشین علی زاہد نے ایوان کی کارروائی منگل کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی۔

مزید خبریں