ترکی کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہمارا خواب ہے، صدر رجب طیب اردوان

استنبول ۔ 8 نومبر (اے پی پی) ترک حکمران جماعت کے چیئر مین اور صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ملک کو نئے صدی کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے میں مصروف ہے۔ ترکی کے خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں پارٹی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ملک کو نئی صدی کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا چاہتی ہے۔

Leave a Reply