محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم محرم بدھ 17 جون کو ہوگی

محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم محرم بدھ 17 جون کو ہوگی

اسلام آباد۔15جون (اے پی پی):محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم محرم بدھ 17 جون کو ہوگی ۔پیر کو وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور میں کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوا جس میں ملک بھر سے محرم الحرام کا چاند نظر انے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی اس لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ یکم محرم الحرام 1448 ہجری بدھ 17 جون کو ہوگی جس کا وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزید خبریں