امریکا، یورپ اورایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 08 نومبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اورایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور سعودی عرب میں کرپشن کیسز کے باعث گرفتاریاں ہیں۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.5 فیصد کم ہوکر 1275.30 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 5.80 ڈالر (0.5 فیصد) کمی کے ساتھ 1275.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply