کوالالمپور ۔ 08 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل اور سویا آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے تاہم رنگٹ کی شرح تبادلہ میں تیزی کے باعث اضافہ محدود رہا۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جنوری کیلئے پام آئل کے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 2785 رنگٹ (658.63 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن …
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
کوالالمپور ۔ 08 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ خام تیل اور سویا آئل کے نرخوں میں اضافہ ہے تاہم رنگٹ کی شرح تبادلہ میں تیزی کے باعث اضافہ محدود رہا۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جنوری کیلئے پام آئل کے سودے 0.1 فیصد اضافے کے ساتھ 2785 رنگٹ (658.63 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 44571 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔








