ٹوکیو ۔ 8 نومبر (اے پی پی) جاپانی موٹر ساز کمپنی ” نسان “ نے رواں سال کے آپریشنل منافع کے اندازوں میں کمی کر دی جس کی وجہ اندرون ملک ہونے والا انسپکشن سکینڈل ہے۔ کمپنی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مارچ 2018ءکو ختم ہونے والے کاروباری سال کے دوران اس کا آپریشنل منافع 645 ارب ین (5.7 ارب ڈالر) رہنے کی توقع ہے
نسان نے اپنے رواں سال کے آپریشنل منافع کے اندازوں میں کمی کر دی

مزید خبریں