پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر فضائی پابندی 24 جولائی کی صبح تک بڑھا دی
پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر فضائی پابندی 24 جولائی کی صبح تک بڑھا دی

مزید خبریں
اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):پاکستان نے بھارتی رجسٹرڈ طیاروں پر فضائی پابندی 24 جولائی کی صبح تک بڑھا دی۔
بدھ کوپاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی(پی اے اے)کی جانب سے جاری نوٹم کے مطابق بھارتی طیاروں (سول و فوجی) پر پابندی 16 جون شام 5 بجکر 50 منٹ سے 24 جولائی صبح 4 بجکر 59 منٹ تک ہوگی۔