کوئٹہ، خواتین کے لیے معاشی خودمختاری کے نئے پروگرام

محکمہ ترقی نسواں نے خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے نئے منصوبوں کا اعلان کیا ہے

کوئٹہ۔ 17 جون (اے پی پی):محکمہ ترقی نسواں نے خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے نئے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔بدھ کو بلوچستان اسمبلی میں بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ میرشعیب نوشیروانی نے کہاکہ ویمن ہینڈی کرافٹ سنٹر، مائیکرو فنانس اسکیم اور بزنس لون پروگرام کے تحت خواتین کو کاروباری مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ مجموعی طور پر اربوں روپے فلاحی منصوبوں کے لیے مختص کیے گئے ہیں

مزید خبریں