نیویارک ۔ 9 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں کمی آ رہی ہے جس کی وجہ مشرق وسطیٰ میں سیاسی کشیدگی اور اندرون ملک کروڈکی پیداوار میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 4 سینٹ (0.1 فیصد) کم ہوکر 63.65 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 16 سینٹ (0.3 فیصد) کمی کے ساتھ 57.04 ڈالر …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی برقرار

مزید خبریں
نیویارک ۔ 9 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں کمی آ رہی ہے جس کی وجہ مشرق وسطیٰ میں سیاسی کشیدگی اور اندرون ملک کروڈکی پیداوار میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 4 سینٹ (0.1 فیصد) کم ہوکر 63.65 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 16 سینٹ (0.3 فیصد) کمی کے ساتھ 57.04 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








