ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی

ٹوکیو ۔ 9 نومبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی رہی۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج (ٹوکام) میں خام ربڑ کے اپریل کیلئے سودے 1.3 ین کی کمی کے ساتھ 204.7ین (1.80 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں جنوری کیلئے خام ربڑ کے سودے 125 یوان کم ہوکر 13,915 یوان (2100.73 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج (سی کام) میں خام …

ٹوکیو ۔ 9 نومبر (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں کمی رہی۔ ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج (ٹوکام) میں خام ربڑ کے اپریل کیلئے سودے 1.3 ین کی کمی کے ساتھ 204.7ین (1.80 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔ شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں جنوری کیلئے خام ربڑ کے سودے 125 یوان کم ہوکر 13,915 یوان (2100.73 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج (سی کام) میں خام ربڑ کے دسمبر کیلئے سودے 1.2 امریکی سینٹ کم ہوکر 143.60 سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply