امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 10 نومبر (اے پی پی) امریکا،یورپ اورایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ پلاڈیم کے نرخ 2001ءکے بعد بلند ترین سطح پر آگئے ہیں۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1286.27 ڈالر فی اونس رہے جبکہ امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے) 0.3فیصد3.80( ڈالر اضافے کے ساتھ 1287.50 ڈالر فی اونس طے پائے

مزید خبریں

Leave a Reply