امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی برقرار

نیویارک ۔ 10 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سعودی عرب میں سیاسی پیش رفت اور تیل کی پیداوار میں کمی آنا ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 59سینٹ (0.9 فیصد) بڑھ کر 64.08 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 46 سینٹ (0.8 فیصد) اضافے کے ساتھ 57.69 ڈالر فی …

نیویارک ۔ 10 نومبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوںمیں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سعودی عرب میں سیاسی پیش رفت اور تیل کی پیداوار میں کمی آنا ہے۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 59سینٹ (0.9 فیصد) بڑھ کر 64.08 ڈالر فی بیرل رہے جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 46 سینٹ (0.8 فیصد) اضافے کے ساتھ 57.69 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply