ملائیشین پام آئل کے نرخوں میںکمی

کوالالمپور ۔ 10 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ آئندہ ہفتے میں پامآئل کے برآمدی حجم میں کمی آنے کی رپورٹ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جنوری کیلئے پام آئل کے سودے قیمت میں0.4 فیصد کمی کے ساتھ 2809 رنگٹ (668.1 ڈالر) فی ٹن طے پائے ۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل41,406 …

کوالالمپور ۔ 10 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی آگئی جس کی وجہ آئندہ ہفتے میں پامآئل کے برآمدی حجم میں کمی آنے کی رپورٹ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں جنوری کیلئے پام آئل کے سودے قیمت میں0.4 فیصد کمی کے ساتھ 2809 رنگٹ (668.1 ڈالر) فی ٹن طے پائے ۔ ایکسچینج میں پام آئل کی پچیس پچیس ٹن وزن کی حامل کل41,406 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں

Leave a Reply