ٹوکیو ۔ 10 نومبر (اے پی پی) مرکزی ایشیائی سٹاکس مارکیٹ میں جمعہ کو مندی رہی،ہانگ کانگ کے مرکزی ہینگ سینگ انڈک میں 0.17 فیصد (49.53 پوانٹس)کی کمی آئی اور انڈکس بریک پر 29,087.04.بند ہوا۔شنگھائی کمپوزت انڈکس کے سٹاکس میںبھی 4.61 پوانٹس (0.13 فیصد)کمی آئی اور انڈکس 3,423.18 پر بند ہوا،شنزن انڈکس میں بھی 2.05پوانٹس (0.10 فیصد) کمی آئی۔ٹوکیو سٹاک کا بنچ مارک نکی225 انڈکس 4.61پوانٹس(0.17 فیصد)کی کمی کے ساتھ …
ایشیائی سٹاکس مارکیٹ میں مندی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 10 نومبر (اے پی پی) مرکزی ایشیائی سٹاکس مارکیٹ میں جمعہ کو مندی رہی،ہانگ کانگ کے مرکزی ہینگ سینگ انڈک میں 0.17 فیصد (49.53 پوانٹس)کی کمی آئی اور انڈکس بریک پر 29,087.04.بند ہوا۔شنگھائی کمپوزت انڈکس کے سٹاکس میںبھی 4.61 پوانٹس (0.13 فیصد)کمی آئی اور انڈکس 3,423.18 پر بند ہوا،شنزن انڈکس میں بھی 2.05پوانٹس (0.10 فیصد) کمی آئی۔ٹوکیو سٹاک کا بنچ مارک نکی225 انڈکس 4.61پوانٹس(0.17 فیصد)کی کمی کے ساتھ 22,681.42 پر بند ہوا جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے سٹاکس کی سیل میں تیزی آنا تھا۔ٹوکیو سٹاکس کا دوسرا بڑا ٹاپکس انڈکس بھی0.70 یا 12.67پوانٹس ڈاﺅن کے ساتھ 1,800.44.پر بند ہوا۔








