گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے معروف نوحہ خواں سید شوکت نقوی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا معروف نوحہ خواں سید شوکت نقوی کی وفات پر اظہار افسوس

مزید خبریں
پشاور۔ 22 جون (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے معروف نوحہ خواں سید شوکت نقوی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ترجمان گورنر خیبر پختو نخوا کے مطابق تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحوم کی مغفرت، بلندی درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔








