امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 11نومبر (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ مقامی پیداوار میں اضافہ ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 38 سینٹ (0.6 فیصد)کم ہوکر 63.55 ڈالرفی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 45 سینٹ کمی کے ساتھ 56.72 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply