کوالالمپور۔ 11نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی کرنسی رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور سویابین آئل کے کم نرخ ہیں۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کیلئے سودے 0.4 فیصد کم ہوکر 2797 رنگٹ (667.54 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کے 25 ٹن وزن کی حامل کل 46612 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں