وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، حزب اختلاف کے رہنمائوں سے مصافحہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔23جون (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعظم جب ایوان میں داخل ہوئے تو سب سے پہلے انہوں نے فرنٹ رو میں بیٹھے ہوئے پی پی پی کے اراکین قومی اسمبلی سے مصافحہ کیا جس کے بعد وہ قائد حزب اختلاف کی نشست پر گئے اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور دیگر اپوزیشن رہنمائوں سے مصافحہ کیا اوران کی خیریت دریافت کی۔








