ریاض/ منامہ۔ 12 نومبر (اے پی پی)بحرین میں بوری قریہ ولیج کے قریب تیل پائپ لائن حادثے کے بعد سعودی عرب اور بحرین کے درمیان پٹرول کی ترسیل بحال ہو گئی۔ سعودی خبر رساں ادارہ کے مطابق بحرین میں تیل پائپ لائن پر تخریبی حملے کے باعث پٹرول کی ترسیل محدود وقت کیلئے معطل ہوگئی تھی جس کے بعد سعودی آرامکو اور بحرینی بابکو کمپنیوں کے درمیان پٹرول کی ترسیل …
سعودی عرب اور بحرین کے درمیان پٹرول کی ترسیل بحال

مزید خبریں
ریاض/ منامہ۔ 12 نومبر (اے پی پی)بحرین میں بوری قریہ ولیج کے قریب تیل پائپ لائن حادثے کے بعد سعودی عرب اور بحرین کے درمیان پٹرول کی ترسیل بحال ہو گئی۔ سعودی خبر رساں ادارہ کے مطابق بحرین میں تیل پائپ لائن پر تخریبی حملے کے باعث پٹرول کی ترسیل محدود وقت کیلئے معطل ہوگئی تھی جس کے بعد سعودی آرامکو اور بحرینی بابکو کمپنیوں کے درمیان پٹرول کی ترسیل ریکارڈ وقت میں بحال ہو گئی۔








