چینی صدر شی جن پنگ کی بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات
چینی صدر شی جن پنگ کی بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات

مزید خبریں
بیجنگ۔26جون (اے پی پی):چین کے صدر شی جن پنگ نےبیجنگ میں بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات کی۔شنہوا کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔