نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ لمیٹڈ کے 55 سال مکمل ہوگئے

کراچی ۔ 13نومبر (اے پی پی) پاکستان میں میوچل فنڈ انڈسٹری کی بانی نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ لمیٹڈ (این آئی ٹی ایل) نے کامیابی سے اپنی خدمات کے 55 سال مکمل کرلیے ہیں۔ اس موقع پر ہیڈ آفس کراچی میں کیک کاٹنے کی خصوصی تقریب بھی ہوئی۔این آئی ٹی میوچل فنڈ انڈسٹری میں آج پاکستان کی معروف کمپنی ہے جو 8 میوچل فنڈ کا انتظام سنبھال رہی ہے اس کے علاوہ …

کراچی ۔ 13نومبر (اے پی پی) پاکستان میں میوچل فنڈ انڈسٹری کی بانی نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ لمیٹڈ (این آئی ٹی ایل) نے کامیابی سے اپنی خدمات کے 55 سال مکمل کرلیے ہیں۔ اس موقع پر ہیڈ آفس کراچی میں کیک کاٹنے کی خصوصی تقریب بھی ہوئی۔این آئی ٹی میوچل فنڈ انڈسٹری میں آج پاکستان کی معروف کمپنی ہے جو 8 میوچل فنڈ کا انتظام سنبھال رہی ہے اس کے علاوہ 2 پنشن فنڈ اسکیمیں ہیں۔ انتظامیہ کے زیر انتظام اس وقت 100 ارب روپے کے اثاثہ جات ہیں اور تقریباً 54 ہزار سے زائد یونٹ ہولڈروں کو خدمات فراہم کررہی ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply