عدن میں خودکش حملہ، 4 افراد ہلاک

صنعاء۔ 14 نومبر (اے پی پی) یمن کے جنوبی شہر عدن میں ایک خودکش حملہ آور نے کارروائی کرتے ہوئے بارود سے لدی ایک کار کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ حملہ شہر میں سکیورٹی فورسز کے ایک کیمپ کے باہر کیا گیا جس میں اب تک کم از کم 4 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ عدن کے منصورہ ڈسٹرکٹ میں ’سکیورٹی بیلٹ‘ کہلائے جانے والے …

صنعاء۔ 14 نومبر (اے پی پی) یمن کے جنوبی شہر عدن میں ایک خودکش حملہ آور نے کارروائی کرتے ہوئے بارود سے لدی ایک کار کو دھماکے سے اڑا دیا۔ ذرائع کے مطابق یہ حملہ شہر میں سکیورٹی فورسز کے ایک کیمپ کے باہر کیا گیا جس میں اب تک کم از کم 4 افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ عدن کے منصورہ ڈسٹرکٹ میں ’سکیورٹی بیلٹ‘ کہلائے جانے والے اس علاقے میں کیے گئے حملے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Leave a Reply