ماسکو ۔ 14 نومبر (اے پی پی) روس کی برآمدی گندم کے نرخوں میں روسی کرنسی روبل کی قدر گرنے سے کمی آگئی۔آمدہ ماہ دسمبر کے لئے ساڑھے بارہ فیصد پروٹین کی حامل بلیک سی روسی گندم کے سودے 191.5ڈالر فی ٹن پر طے ہوئے جو کہ گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں 0.5 فیصد کم ہے۔امریکی ڈالر کے مقابلے روبل کی قدر 0.2 فیصد کم ہونے کے بعد روسی برآمدی …
روس کی برآمدی گندم کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
ماسکو ۔ 14 نومبر (اے پی پی) روس کی برآمدی گندم کے نرخوں میں روسی کرنسی روبل کی قدر گرنے سے کمی آگئی۔آمدہ ماہ دسمبر کے لئے ساڑھے بارہ فیصد پروٹین کی حامل بلیک سی روسی گندم کے سودے 191.5ڈالر فی ٹن پر طے ہوئے جو کہ گذشتہ ہفتے کے مقابلے میں 0.5 فیصد کم ہے۔امریکی ڈالر کے مقابلے روبل کی قدر 0.2 فیصد کم ہونے کے بعد روسی برآمدی مکئی کے نرخ بغیر تبدیلی کے 166ڈالر فی ٹن اور جو کے نرخ بڑھ کر 195 ڈالر فی ٹن پر رہے








